مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ درعا میں حیط، جلین اور البکار علاقوں دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس میں دونوں طرف سے متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل بھی دہشت گردوں کی آپس میںم تعدد بار جھڑپیں ہوچکی ہیں۔
شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1879964
آپ کا تبصرہ